السلام عليكم ورحمة الله وبركاته كيف
جیسا کہ گزشتہ درس میں ہم نے لفظ (این, اور آن) کا استعمال دیکھا تھا اب ہم لفظ (چیست) کا استعمال اور معنی پڑھیں گے پھر ہم جامعہ المصطفی کی 6 کتابوں میں سے ایک کتاب شروع کریں گے.
چیست ( Cheest)
اردو ترجمہ : (کیا)
اس لفظ کا اردو ترجمہ (کیا) کا ہے ہم اس لفظ کی مدد سے مختلف سوالات کر سکتے ہیں جیسا کہ, یہ کیا ہے؟ وہ کیا ہے؟ وغیرہ.
اب ہم اس لفظ کا استعمال کرتے ہوئے کچھ جملے بناتے ہیں
اردو جملا (یہ کیا ہے؟)
فارسی (این چیست؟)
اردو (وہ کیا ہے؟)
فارسی (آن چیست)
جیسا کے میں نے لفظ (این اور آن) کو استعمال کرتے ہوئے جملے بنائے ہیں اسے طرح سے اس آپ مختلف سوال و جواب کے جملے بنا سکتے ہے.
جیسا کہ (یہ کیا ہے؟ ) یہ گلاس ہے.
این چیست ؟
این گلاس است.
اسی طرح آپ بھی جملے بنائیں اگر فارسی الفاظ یاد نہیں تو نیچے دیے گئے لنک سے درس دیکھیں اس میں میں نے کافی الفاظ معنی فارسی سے اردو ترجمہ کے ساتھ لکھے ہوئے ہیں.
Tags
Posts