Welcome to Learn Farsi with Ibrar Blog



السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے. میرے بلاگ میں خوش آمدید.
یہ بلاگ میں نے فارسی زبان سیکھنے والوں کے لیے بنایا ہے جس میں, میں فارسی زبان سکھانے کی پوری کوشش کرونگا. 
میں نے اپنے یوٹیوب چینل پر اور فیس بک پر بہت سارے درس اپلوڈ کیے ہوئے ہیں لیکن وہاں کوئی ایسا آپشن نہیں تھا جہاں ہر چیز کو الگ الگ پیش کر سکوں جیسے کہ پوسٹ اور کتابیں تو اس وجہ سے مجھے بلاگ ایک بہتر آپشن لگا اس میں آپ کسی بھی وقت میرے بلاگ سے درس پڑھ سکتے ہے یا پھر کتاب کو اپنے موبائل میں محفوظ کر سکتے ہیں. 

اگر فارسی سیکھانے کی بات کی جائے تو میں نے ابتدائی فارسی زبان سے لیکر ایڈوانس تک اپنے یوٹیوب چینل ویڈیوز بنا کر اپلوڈ کی ہوئی ہے اس کے علاوہ میرے تمام سوشل میڈیا نیٹ ورکس پر بھی میرے درس موجود ہیں.

اس بلاگ میں, میں نے ایک مینیو بنا دیا ہے جس کا نام پوسٹس رکھا ہے اس مینیو میں آپ کو تمام فارسی زبان کے درس ملے گے جن سے استفادہ حاصل کر کے آپ فارسی زبان بول سمجھ اور لکھ سکے گے.

ایک درخواست 
میری تمام فارسی زبان سیکھنے والوں سے گزارش ہے کہ جیسا کہ میں فری میں آپ کو فارسی زبان سیکھا رہا ہوں اس وجہ سے آپ سب نے میرے اس بلاگ کو یا پھر کسی بھی پوسٹ کو جو آپ کو پسند آئے سوشل میڈیا پر ضرور شئیر کرنا ہے. 

امید ہے کہ آپ اس بلاگ سے ضرور استفادہ کریں گے. اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو.  امين.

Post a Comment

Previous Post Next Post

Contact Form