السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
Lesson no: 01 Pronouns in Persian language
درس اول زبان فارسی, ضمائر.
امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے. یہ فارسی زبان کا پہلا درس ہے جس میں ہم ضمائر سیکھے گے.
ہر زبان کی طرح فارسی زبان میں بھی ضمائر موجود ہے.
فارسی زبان کے کل 6 ضمائر ہیں.
01: من
میں
02: تو
تم
03: او
وہ
04: ما
ہم
05: شما
آپ
06: آنا
وہ سب
یہ تمام فارسی زبان کے ضمائر ہیں جو کہ فارسی زبان سیکھنے سے پہلے جاننا بہت ضروری ہے.
ان تمام ضمائر کے تلفط کو رومن انگریزی میں سیکھتے ہیں ٹاک وہ تمام لوگ جو ابھی فارسی زبان سے آشنا نہیں ہیں وہ ان ضمائر کا صحیح سے تلفط کر سکے کیونکہ تلفط کسی بھی زبان کا ایک بہت اہم حصہ ہوتا ہے.
رومن انگریزی میں تلفط
01: من= Man
02:تو = Tu
03:او= Oo
04: ما= Maa
05: شما= Shuma
06: آنھا= Anha
نوٹ
اکثر فارسی کے اہل زبان لوگ شما کی جگہ ضمیر (تو) کا بھی استعمال کرتے ہیں لیکن یہ بات ذہن نشین کر لیں کہ صرف وہاں پر استعمال کرتے ہیں جہاں ان کو لگتا ہے کہ بات کرنے والا بہت زیادہ قریبی دوست یا گھر کا فرد ہے ورنہ معمول میں شما ہی استعمال کیا جاتا ہے تاکہ دوسرے لوگ آپ سے خفا نہ ہوں.
اس درس کو ہم یہیں پر اختتام پذیر کریں گے اور اگلے درس میں انہیں ضمیروں کی مدد سے جملے بنانا آپ کو سیکھائیں گے.
آپ ان تمام ضمائر کو اچھی طرح سے یاد کر لیں اور اپنی نوٹ بک میں لیکھ لیں کیونکہ (حضرت علی رضی اللہ تعالی وجہ کا فرمان ہے, کہ علم کو لکھ کر سیکھو. )
ان شا ہ اللہ اگلی پوسٹ میں آپ کو جملے بنانا سیکھائیں گے.
اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں.
Click here to read Lesson 02
Tags
Posts